نیر بخاری کا عمرکوٹ میں تیر بردار  پیپلز پارٹی امیدوار صبا تالپور کی تاریخی فتحیابی پر  ووٹرز کا شکریہ

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی )سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر بخاری   عمرکوٹ میں تیر بردار  پیپلز پارٹی امیدوار صبا تالپور کی تاریخی فتحیابی پر  ووٹرز کا شکریہ اور  بھٹو اسٹ جیالوں کو  مبارک باد نیر بخاری نے کہا ہے کہ امرکوٹ کے ووٹرز نے صبا تالپور کو فتحیاب کروا کر چیرمین بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی حکومتی کارکردگی  پر مہر ثبت کیووٹرز نے تیر کی طاقت سے  سیاسی یتیموں کو  شکست دی ہیباشعور ووٹرز  نے ثابت کر دیا ہے کہ سندھ پیپلز پارٹی کا ہے اور رہے گا انہوں نے مزید کہا ہے کہ خدمت میں پیش پیش پیپلز پارٹی مرد فہم و فراست صدر مملکت آصف زرداری چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں  کامیابیاں حاصل کرتی رہے گی۔

ای پیپر دی نیشن