چونیاں : تیز رفتار ٹرک کی ٹکر  سے باپ جاںبحق ‘ بیٹا زخمی 

چونیاں (نامہ نگار خصوصی)تیز رفتار ٹرک کی گدھا ریڑھی کو ٹکر باپ جاںبحق بیٹا ایک ٹانگ سے محروم ہو گیا ۔ چونیاں مین چھانگا مانگا روڈ پر کوئلے سے بھرے تیز رفتار ٹرک کی گدھا ریڑھی کو ٹکر سے باپ بشارت علی اور بیٹا احمد شدید زخمی کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چالیس سالہ بشارت علی جان کی بازی ہار گیا جبکہ بیٹا احمدایک ٹانگ سے محروم ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن