سجاول (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہر سجاول میں پی پی کے مقامی رہنما کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی تو انہوں نے پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح کی خوشی میں اس کا نام مرصوصا رکھ دیا ۔ پی پی رہنما رب ڈنو جت کا کہنا کہ پاک فوج نے بھارت کو دن میں تارے دکھائے۔