مری (نامہ نگار خصوصی) مورخہ 10 اپریل 2025 کونوائے وقت میں کینٹ کی دکانوں سے متعلق خبر غلط فہمی کی بنیاد پر شائع ہوئی ہے۔ایسے میں واضح کیا جاتا ہے کہ یہ خبر کسی بھی بد نیتی پر مشتمل نہیں ہی اس میں کسی بھی ادارے کو ملوث کرنے کی کوشش نہیں کی گئی ہے جکہ متعلقہ ادارہ ایک انتہائی معتبر اور قابل احترام ہے۔ایسے میں خبر کو ایک تنظیم کی جانب سے غلط رنگ دیا جا رہا ہے جس کے لیے نوائے وقت کے نامہ نگار خصوصی کو انتہائی رنج ہے۔ایک مرتبہ پھر سے یہ واضح کیا جاتا ہے کہ یہ کسی بھی ادارے کی دل آزاری کے لیے یا ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے عمل نہیں کیا گیا۔