(ن) لیگ کا معاشی ویژن ہمیشہ  فرسودہ ہے:انصر شوکت

جوئیانوالہ(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنماانصرشوکت نے کہا ہے مسلم لیگ(ن)اور پی ڈی ایم کامعاشی ویژن ہمیشہ کی طرح فرسودہ ذہنیت کی عکاس ہے۔ نجی شعبے والے افرادکوکابینہ میں شامل کرتے پھروہی حالات رہتے ہیں کوئی حکمت عملی نہیں پرانے خیالات کے مالک اسحاق ڈاراوراحسن اقبال پی ایم ایل این کی بقا کی قیادت کر رہے ہیں ملک میں بنیادی ا فراط زراب بھی8 فیصد سے اوپر ہے جبکہ نااہل حکومت مہنگائی میں کمی کا جشن منا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن