کراچی(این این آئی)سانحہ نوشکی میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا، جس کے بعد افسوس ناک واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 20 ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سانحہ نوشکی کا مزید ایک زخمی دوران علاج دم توڑ گیا اور آئل ٹینکر میں آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی۔