تین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنروں کے تقرروتبادلے

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنروں کے تقرروتبادلے کردئیے گئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولپنڈی مجاہد عباس کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) جھنگ تعینات کردیا گیاایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم محمد حسن طارق کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولپنڈی تعینات کردیا گیا ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ محمد حسن احسن کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم تعینات کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن