وزیر اعلی پنجاب کا پولیس کےلیے بڑا اعلان،بڑے الاونسز دےدیے

لاہور:وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کا کہنا ہے جن پر مشکلات آرہی ہیں وہ بہانے بہانے میں لندن چلا گیا، وردی ایسی ہونی چاہیے جس سے چور ڈاکوؤں کو خوف آئے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب کاکہنا تھاکہ اٹھارہ سال پہلے یہاں بطور وزیر اعلی آیا تھا،  تب کچھ اعلانات کیئے تھے اور رسک الاونس دیئے تھے، اسے بحال کر رہا ہوں جس دن اناونس کیا تھا تب سے اب تک تمام کو پیسے ملیں گے۔واضح رہے کہ وزیر اعلی پنجاب  نے یہ اعلان یوم شہدا پولیس کے موقع پر کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن