بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وزیر قانون بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وزیر قانون بنائے جانے کا امکان ہے۔ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وزارت قانون کا قلمدان سونپا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن