اسلام آباد(خبرنگار)حج آپریشن کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی پاکستان سے پہلی حج پروازآجپہلی حج پروازآج 29اپریل کی صبح پونے پانچ بجے روانہ ہوگئی پاکستان سے سرکاری حج سکیم کے تحت 342 پروازوں کے ذریعے عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گاپاکستان سے سرکاری سکیم کے تحت 89 ہزار عازمین کو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ لے جایا جائے گاپاکستان سے آخری حج پرواز 31مئی کو روانہ ہوگی عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کا آپریشن 33روز جاری رہے گا۔