مودی سے تنگ بھارتی سکھوں نے عالمی سطح پر انصاف کا مطالبہ کر دیا۔سکھ برادری نے مودی کو عالمی عدالت کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے. بھارتی سکھوں نے کہا کہ ہم نریندر مودی کو پھانسی کی سزا دلوائیں گے۔بھارتی سکھوں نے کہا کہ مودی کے خلاف نیشنل اور انٹرنیشنل کورٹ میں مقدمات چلائیں گے.مودی نے ان کا قتل کیا جنہوں نے ان کے خلاف آواز اٹھائی۔بھارتی سکھوں نے کہا کہ تین ججز اور بہت سے افسروں کو مودی نے قتل کروایا. مودی نے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے متعدد افسران کا تبادلہ کروایا۔ان کاکہنا تھا کہ پلوامہ سمیت بھارت میں جتنے بھی حملے ہوئے سب مودی نے کرائے۔ دفاعی ماہرین نے کہا کہ مودی مذموم عزائم اور بین الاقوامی سطح پر ساکھ بچانے کیلئے جھوٹ کا سہارا لے رہا ہے۔