لنڈا بازار کے تاجروں نے مثالی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے مکمل ہڑتال کی:نعیم بادشاہ 

لاہور(نیوز رپورٹر) انجمن تاجران لنڈا بازار کے سیکرٹری جنرل شیخ محمد نعیم بادشاہ نے زندہ دلان لاہور کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی۔ انہوں نے کہا لنڈا بازار لاہور کے تاجروں نے بھی مثالی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے مکمل ہڑتال کی۔

ای پیپر دی نیشن