امارات کے 634 اداروں پر  سائبر حملوں کی کوشش ناکام 

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ عرب امارات کے اداروں پر سائبر حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ اماراتی سائبر سکیورٹی کونسل کے مطابق اماراتی حکومتی اور نجی 634 اداروں کو عالمی سائبر حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن