راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ نیوٹان کے علاقہ میں شہری سے رقم چھینے کی واردات کا معاملہ،سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، ایس پی راول سے رپورٹ طلب،واقعہ کا مقدمہ تھانہ نیوٹان میں درج کیا جا چکا ہے، واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں،سی سی ٹی وی فوٹیج اور ٹیکنیکل ذرائع سے ملزم کی شناخت کی جا رہی ہے،واقعہ میں ملوث ملزم کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،