عالمی یوم تعلیم کے حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع 

لاہور( این این آئی)ممبر صوبائی اسمبلی سارہ احمد اور مہوش سلطانہ نے عالمی یوم تعلیم کے حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کر ادی ۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ 24جنوری کا دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے 2018 میں تعلیم کی بنیادی حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے  عالمی سطح پر مختص کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن