Waqt News
Thursday | June 08, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • لاہور:عدالت نے جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کا ریمانڈ منظور کر لیا
  • پاکستان: کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ:سروے
  • مذہبی تہوار میں شرکت کیلئے واہگہ بارڈر سے 200سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
  • اسحاق ڈار رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیں
  • پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تاپی مشترکہ عمل درآمد منصوبے پر دستخط ہو گئے

زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کاکیپٹل سٹی پولیس ہیڈ کوارٹرز کادورہ 

Jan 25, 2022 3:02 AM, January 25, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لاہور(نامہ نگار)48ویں کامن سے تعلق رکھنے والے نیشنل پولیس اکیڈمی  کے زیر تربیت اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس پولیس(اے ایس پیز) کے 24 رکنی وفدنے گزشتہ روزڈائریکٹر سنٹرل پلاننگ اینڈ ٹریننگ یونٹ ڈی آئی جی بابر سرفراز کی قیادت میں کیپٹل سٹی پولیس ہیڈ کوارٹرز کادورہ کیا۔کورس کمانڈر سی پی ٹی یو ایس ایس پی عمر ریاض چیمہ اور سات خواتین اے ایس پیز بھی وفد میں شامل تھیں۔وفد کے ارکان نے ڈی آئی جی سکیورٹی محبوب رشید اورسینئر پولیس افسران سے ملاقات کی۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن عمران کشور،ایس ایس پی آپریشنز مستنصر فیروز، ایس ایس پی ایڈمن عاطف نذیر،ایس ایس پی ڈسپلن اعجاز رشید اور دیگر سینئر افسران بھی اس موقع پر موجودتھے۔ڈی آئی جی سکیورٹی محبوب رشیدنے کہا کہ لاہور پولیس پاکستان کی بہترین سول فورس اور پنجاب پولیس کا آئینہ ہے۔لاہور پولیس کو ڈیڑھ کروڑ آبادی کے میگا سٹی میں ملٹی ٹاسکنگ چیلنجز کا سامنا ہے۔شہرمیں مستقل امن،لاء اینڈ آرڈر،ٹریفک اینڈکرائم کنٹرول اولین ترجیحات ہیں۔ڈی آئی جی سکیورٹی نے زیر تربیت پولیس افسران کے وفد کو لاہور پولیس کی طرف سے پھول پیش کئے اور اعزازی شیلڈ دی۔

لاہور:عدالت نے جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کا ریمانڈ منظور کر لیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • آئین کی بالادستی کا"واہمہ"۔

    Jun 07, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر مقامات میں بارش کی پیشگوئی

    Jun 07, 2023 | 15:20
  • اعتزاز احسن، گریٹ خان کی آخری اْمیّد

    Jun 07, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • لاہور:عدالت نے جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کا ریمانڈ ...

    Jun 08, 2023 | 17:39
  • پاکستان: کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کی تعداد میں ...

    Jun 08, 2023 | 17:30
  • مذہبی تہوار میں شرکت کیلئے واہگہ بارڈر سے 200سکھ یاتری ...

    Jun 08, 2023 | 17:26
  • اسحاق ڈار رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیں

    Jun 08, 2023 | 17:23
  • پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تاپی مشترکہ عمل درآمد ...

    Jun 08, 2023 | 17:16
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • ملفوظات زرداری 

    Jun 08, 2023
  • آرمی چیف کا واضح موقف، دفاعی بجٹ پر منفی باتیں ...

    Jun 08, 2023
  • آئین کی بالادستی کا"واہمہ"۔

    Jun 07, 2023
  • امپورٹڈ مدد، ناراض بلوچستان اور فوجی جوان!!!!

    Jun 07, 2023
  • 1

    ملک بھر میں کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرنے کا  حکومتی فیصلہ اور تاجروں کی ...

  • 2

    سعودیہ میں ایرانی سفارت خانہ کھل گیا

  • 3

    بجٹ میں منتخب ارکان کے لیے فنڈز

  • 4

    آئی ایم ایف سے جان چھڑا کر خود کفالت کی طرف آئیں

  • 5

    سیاسی ایشوز پر چیف جسٹس کے خوش آئند ریمارکس

  • 1

    جمعرات ، 18 ذیقعد، 1444ھ، 8جون 2023ئ

  • 2

    بدھ‘ 17 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 7 جون 2023ء

  • 3

     منگل ‘ 16 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 6 جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • آرمی چیف ففتھ جنریشن وار کے نشانے پر 

    Jun 08, 2023
  • سیاسی عدم استحکام کا خاتمہ ناگزیر

    Jun 08, 2023
  • بہبود میں آیت کریمہ وب

    Jun 08, 2023
  • اب عوام کو سوچنا ہو گا....!

    Jun 08, 2023
  • میں اپنے گورے دوستوں کو کیسے سمجھاﺅں!

    Jun 08, 2023
  • جامعات کا کردار

    Jun 07, 2023
  • ،،،جناب عمران خان سے جناب عاصم منیر تک ،،،،

    Jun 07, 2023
  • پاکستان آئی ایم ایف کے شکنجے میں کیوں۔۔۔؟

    Jun 07, 2023
  • داستانِ میجر مسعود کیانی شہید

    Jun 07, 2023
  • قرانی بیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم

    Jun 07, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    خواجہ نورالزمان اویسی

  • 2

    حقیقت دین اور اصلاح معاشرہ (1)

  • 3

     علم کی فضیلت

  • 1

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 2

    پاکستان

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ڈھاکہ … 31 مارچ 1948ئ

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    بانگ ِ درا

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group