مری (نامہ نگار خصوصی) ضلع مری کی انتہائی اہم شخصیت اوراسسٹنٹ کمشنر فیصل احمد رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ۔ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں ڈپٹی کمشنر مری اغا ظہیر عباس شہرازی ڈی پی او مری اصف امین سمیت ضلع مری اوع راولپنڈی کی اہم شخصیات نے شرکت کرتے ہوے نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔