پنجاب حکومت سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات منظور کرے:چودھری سجاد نذیر

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چودھری سجاد نذیر نے کہا کہ اس وقت پنجاب کے سرکاری ملازمین سراپا احتجاج ہیں، ہسپتالوں کے ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف حکومت پنجاب کی پالیسوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

ای پیپر دی نیشن