چین نے معاشی ترقی میں قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی ، صدرکولمبیا

بیجنگ (این این آئی )کولمبیا کے صدر گسٹووا پیٹرو نے چین میں ہونے والی چین۔ لاطینی امریکہ فورم کی چوتھی وزارتی کانفرنس میں شرکت کی ۔ کولمبیا کے صدر نے چائنا میڈیا گروپ کوخصوصی انٹرویو دیتے کہا چین نے معاشی ترقی اور غربت کے خاتمے میں قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں، کروڑوں افراد کو غربت سے نکالا ہے اور عالمی سطح پر غربت کے خاتمے میں زبردست پیش رفت کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن