مچل سٹارک کاآئی پی ایل کے بقیہ میچز میں شرکت سے انکار

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلیا کے فارسٹ بائولر مچل سٹارک انڈین پریمیئر لیگ کے 18 سیزن کے آئندہ میچز میں شرکت نہیں کریں گے۔35 سالہ فاسٹ بائولر مچل سٹارک نے تصدیق کی ہے کہ وہ رواں سیزن میں انڈین پریمیئر لیگ میں واپسی نہیں کر پائیں گے۔انہوںنے آئی پی ایل کی فرنچائز دہلی کیپٹلز کوای میل کے ذریعہ مطلع کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن