یو ایم ٹی:’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی پر یومِ تشکر تقریب ،افواج کو خراج تحسین پیش

لاہور (لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر یومِ تشکر کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد کی جانب سے پاک افواج کے جوانوں اور شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب کا آغاز ریکٹر یو ایم ٹی، ریٹائرڈ ایئر وائس مارشل ڈاکٹر آصف رضا کی جانب سے پرچم کشائی سے ہوا۔ 

ای پیپر دی نیشن