منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کی  اجتماعی قربانی مہم شروع

لاہور(خصوصی نامہ نگار) منہاج ویلفیئر فائونڈیشن نے اجتماعی قربانی مہم شروع کر دی۔اندرون ملک و بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے فریضہ قربانی کی ادائیگی میں سہولیات مہیا کرنے کیلئے خصوصی ڈیسک قائم کر دئے گئے ہیں۔رواں سال 2025میں منہاج ویلفیئر فائونڈیشن نے گائے کا حصہ 29ہزار، چھترا 43ہزار، بکرا کی قربانی کا ریٹ 48ہزار روپے مقرر کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن