لاہور(نیوز رپورٹر) گورنمنٹ خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ میں یوم تشکر کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک فوج پاک فضائیہ اور پاک نیوی کے جوانوں کو زبردست حراج تحسین پیش کیا گیا۔ پرنسپل گورنمنٹ خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ پروفیسر ڈاکٹر ہما کیانی نے کہا پاک فوج نے جس طرح بھارت کو منہ طور جواب دیا اس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔