لاس اینجلس اولمپکس‘کرکٹ مقابلوں کیلئے میزبان گرائونڈز کا اعلان 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے 2028 ء لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کے مقابلوں کی میزبانی کیلئے گراؤنڈ کا اعلان کردیا۔ جنوبی کیلیفورنیا کے پومونا میں فیئر گراؤنڈز جسے سرکاری طور پر فیئر پلیکس کہا جاتا ہے، وہ تقریباً 500 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے۔1922 میں یہ لاس اینجلس کاؤنٹی کے کنسرٹس، شوز، کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں کا بھی مرکز رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن