صدر ڈویژن ‘ انچارچز انویسٹی گیشنز کو کارکردگی بہتر کرنے کیلئے 2دن کی مہلت

لاہور(نامہ نگار)ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور محمد نوید نے اپنے دفتر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔ صدر ڈویژن کے تمام تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز نے شرکت کی۔ پینڈنگ روڈز اور زیر التواء مقدمات کی پراگرس رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیا۔انہوں نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے انچارجز کو پرفارمنس بہتر بنانے کیلئے 2روز کی مہلت دی اور کہا کہ سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں۔

ای پیپر دی نیشن