قلات اورگردونواح میں 3.0شدت کا زلزلہ

 کوئٹہ (آئی این پی ) قلات اور گردونواح میں 3 اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ،۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.0، گہرائی 11کلومیٹر ہے،زلزلے کا مرکز قلات سے 35 کلومیٹر مشرق کی جانب تھا،زلزلے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

ای پیپر دی نیشن