معروف عالم دین مولانا مہر رضا گولڑوی انتقال کر گئے، چشتیاں میں سپرد خاک

لاہور (خصوصی نامہ نگار) معروف عالم دین مولانا مہر رضا گولڑوی انتقال کر گئے۔ انہیں حرکت قلب بند ہونے پر مقامی ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان چشتیاں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ میںعلماء کرام و دیگر نے شرکت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن