دشمن پرکڑا وار،مال روڈمری کے ڈاکخانہ چوک میں زبر دست جشن

   مری (نامہ نگار خصوصی) بھارت کی جانب سے کئے جانے والے ناپاک حملوں کے خلاف مسلح افواج خصوصاً ائیر فورس کی جانب سے کیئے جانے والے تابڑ توڑ جوابی حملوں پر مال روڈ کے ڈاکخانہ چوک میں زبر دست جشن مناتے ہوے  آتش بازی  کی گئی۔اس وران   فلک شگاف نعروں کی گونج میں مسلح افواج کو بھات کے خلاف شاندار کارروائیوں اور منہ توڑ جواب پر خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر یہاں آنے والے سیاحوں کی بھای تعداد نے بھی اس جشن میں شریک ہوتے ہوے پاکستان زندہ باد کے نعروں سے مال روڈ کی فضاء کو گرماء دیا ۔

ای پیپر دی نیشن