ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کو3 ماہ کیلئے چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کا اضافی چارج دیدیا

لاہور(خصوصی نامہ نگار)حکومت پاکستان نے گریڈ 20کے ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان 3 ماہ کیلئے چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کا اضافی چارج دیدیا۔ وزارت مذہبی امور نے کسی مستقل چیئرمین کی تعیناتی کی بجائے پانچویں دفعہ ایک ایڈیشنل سیکرٹری کو 3 ماہ کیلئے ذمہ داری دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن