بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ  پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کسی قسم کے خدشات کا شکار نہیں ہے۔  بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے تحفظات اور خدشات کا اظہار نہیں کیا، دونوں ممالک کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی۔ بدلتی صورتحال میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامند ہے۔

ای پیپر دی نیشن