میلسی (نامہ نگار) سیاسی و سماجی شخصیت میاں قاضی نسیم محمود،میاں قاضی غوث اقبال ایڈوکیٹ اور سوسائٹی فار ہیومن رائٹس ضلع وہاڑی کے صدر میاں فہیم اقبال قاضی ایڈوکیٹ نے کہا کہ بیرسٹر اورنگزیب خان کھچی کے وفاقی وزیر برائے ثقافت و قومی ورثہ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں ان کی شمولیت سے میلسی کے دیرینہ مسائل حل ہوں گے شہر کی ترقی کے لیے خصوصی گرانٹ حاصل کی جائے۔