صدر مملکت آصف علی زرداری دورہ پرتگال کے بعد اسلام آبادپہنچ گئے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورہ پرتگال کے بعد اسلام آبادپہنچ گئے۔ بدھ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نور خان ایئر بیس اسلام آباد پہنچے۔ دورے کے دوران صدر مملکت نے لزبن میں پرنس رحیم آغا خان اور پرتگال کے صدر سے ملاقاتیں کیں۔

ای پیپر دی نیشن