تحریک انصاف ملک میں شفاف احتساب چاہتی: شاہدہ احمد

خانیوال(خبر نگار) پاکستان  تحریک انصاف کے رہنما سابق ممبر پنجاب اسمبلی مسز شاہدہ احمد نے کہا کہ ہماری جماعت ملک میں صاف و شفاف احتساب چاہتی ہے ملکی عدلیہ کی بے توقیری سے عوام میں مزید مایوسی پھیلے گی ملکی معیشت پر بڑھتا ہوا قرضوں کا بوجھ قومی معیشت کا سانس لینا بھی محال ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن