ڈپٹی کمشنر نے 461 ونڈہ جات کی نقول مالکان کے حوالے کیں

خانیوال(جنرل رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ''ونڈہ کراؤ سکھ پاؤ''پروگرام کے سلسلہ میں 5 کسی تحصیل کبیروالا میں تقریب کا انعقاد کیا گیا  ڈپٹی کمشنر سلمیٰ سلیمان نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خالد عباس سیال کے ہمراہ مشترکہ کھیوٹوں کے ونڈہ جات کرائے- 143 کھیوٹ کے 461 ونڈہ جات کی جانقول مالکان کے حوالے کی گئیں --ڈپٹی کمشنر نے  کہا کہ پروگرام کے تحت ونڈہ کرانے والوں کو انکی دہلیز پر مفت سہولت فراہم کی جارہی ہیپلس پراجیکٹ زمینوں کے تنازعات کے خاتمہ کیلئے حکومت پنجاب کا انقلابی اقدام ہے-انہوں نے بتایا کہ پلس پراجیکٹ کے ذریعے خواتین کو انکے حقوق ملنے میں بھی آسانی ہوگی-

ای پیپر دی نیشن