اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد سبزی و فروٹ منڈی میں مارکیٹ کمیٹی کے زیر اہتمام افواج پاکستان اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی.ریلی میں چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ICT اسلام آباد جناب ایم ساجد عباسی ،اشفاق عباسی صدر گرین فوڈ مارکیٹ،اشراق عباسی چوہدری وسیم ملک نصرت جنرل سیکرٹری،حاجی نیازحاجی آفتاب،حاجی بشیر شبیر،منڈی کے آڑھتیوں تاجروں ریڑھی بانوں اور مزدور طبقہ نے بھرپور شرکت کی