\ہاتھ سے بنے قالینوں کی 3 روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں ہوگی

لاہور( کامرس رپورٹر)ہاتھ سے بنے قالینوں کی 3 روزہ عالمی نمائش رواں سال اکتوبر میں لاہور کے مقامی ہوٹل میں شروع ہو گی۔ پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ا یکسپورٹرز ایسوسی ایشن اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر اہتمام 7 سے 9اکتوبر تک جاری رہنے والی نمائش میں ہاتھ سے بنے قالینوں کے مینو فیکچررز اور بر آمد کنندگان اپنی مصنوعات کے سٹالز لگائیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن