پنجاب حکومت کا کسان پیکج مسترد ،گندم کا ریٹ 4000 کیا جائے:شہزاد سعید چیمہ 

لاہور(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہم پنجاب حکومت کا کسان پیکج مکمل طور مسترد کرتے ہیں۔ گندم کا ریٹ 4000 اور خریداری کا عمل پاسکو کے ذریعے کیا جائے۔ پیپلزپارٹی پاکپتن کے صدر ہمایوں سرور بودلہ کی قیادت میں پیپلز سیکرٹیریٹ ماڈل ٹاؤن میں کسان بچاؤ تحریک کے ملنے والے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن