گوجرانوالہ:ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ و وزیر آباد نوید احمد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرز/پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جانب سے ماہ اپریل کے دوران ناجائز منافع خوروں کیخلاف 8لاکھ 98ہزار چھاپہ مار کاروائیاں کی گئیں، 1760خلاف ورزیوں پر 8لاکھ 49ہزار روپے سے زائد کے جرمانے عائد، 2مقدمات کا اندراج، 769افراد گرفتار اور 1575کاروباری مراکز کو سیل کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن