جنڈ(نمائندہ نوائے وقت)ڈیرہ پیرسید احسن محمودشاہ گیلانی سے ہوا جو مین شہر کے مختلف چوک چوراہوں سے ہوکر باب جنڈ سے گزرتے ہوئے بین الصوبائی شاہراہ پر موجود دربارعالیہ لنگر شریف پر پہنچ اختتام پذیر ہوا سجادہ نشین آستانہ عالیہ لنگرشریف مبلغ اسلام حضرت صاحبزادہ حافظ خان محمدخان نے مختصر خطاب فرماتے ہوئے رمضان المبارک کی فضیلت ۔رسول اللہؐ کی محبت اور پاکستان کی آزادی اور شہدائے اسلام و شہدائے پاکستان کی قربانیوں پر روشنی ڈالی اور فلسطین وکشمیر سمیت مظلوم کے مسلمانوں اورپاکستان کے امن وسلامتی کے لیے دعا فرمائی