ڈیفنس اور بفرزون میں فائرنگ، 5سالہ بچی سمیت 2افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے علاقے ڈیفنس اور بفرزون میں فائرنگ کے واقعات میں 5سالہ بچی سمیت 2افراد زخمی ہوگئے۔ 

ای پیپر دی نیشن