کراچی(کامرس نیوز)سیکیورٹی پپرکز لمٹڈ (ایس پی ایل) نے رواں سال 31 مارچ، کو ختم ہونے والے نو ماہ کے لیے اپنے غرگ آڈٹ شدہ مالی نتائج کا اعلان کار ہے۔ ان نتائج کے مطابق مذکورہ تاریخ کو کمپنی کا مجموعی منافع 1,599 ملن روپے رہا، جو گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 1,483 ملین روپے تھا، جس میں8 فصدے اضافہ ہوا۔ اس سے کمپنی کی مضبوط مالی کارکردگی برقرار رکھنے کی صلاحیت ظاہر ہوتی ہے۔اس اعلان کے مطابق، زیر جائزہ عرصے کے دوران کمپنی کا قبل از ٹکسر منافع 1,790 ملن روپے رہا جو گزشتہ سال کے 1,756 ملن8 روپے کے مقابلے مںت 2 فصدزیادہ ہیاورایس پی ایل کی مضبوط آپریشنل کارکردگی اور اسٹریٹجک اقدامات کا نتیجہ ہے۔سیکیورٹی پپررز لیمیٹڈکے چیئرمین آفتاب منظور ،نے کہا ہے ’’ہم کمپنی کی مسلسل ترقی اور مضبوط کارکردگی سے خوش ہیں۔