سابق چیئرمین پنجاب بار جمیل بھٹی ڈگری کیس، ہائیکورٹ کی فل بنچ بنانے کی سفارش 

لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے سابق چیئرمین پنجاب بار کونسل جمیل اصغر بھٹی کی قانون کی ڈگری درست قرار دینے کے خلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔ عدالت نے چانسلر کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کے اپنے حکم امتناعی میں توسیع کردی۔ 

ای پیپر دی نیشن