ہائیکورٹ: معذور افراد کے حقوق پر عملدرآمد  کی دخواست، پنجاب حکومت سے جواب طلب 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے معذور افراد کے حقوق کے قانون پر عمل درآمد کی درخواست پر حکومت پنجاب کے وکیل سے 13 مئی کو جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے سرکاری وکیل کا درخواست ناقابل سماعت ہونے کا اعتراض مسترد کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن