لاہور کی مارکیٹوں میں سبزیوں کی بدستور مہنگے داموں فروخت

لاہور کی مارکیٹوں میں سبزیوں کی بدستور مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔

سرکاری لسٹ کے مطابق ٹماٹر 113 روپے کلو ہے جبکہ مارکیٹ میں 160 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے

آلو سرکاری لسٹ کے مطابق 104 روپے کلو ہے جبکہ مارکیٹ میں 120 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

پیاز سرکاری لسٹ کے مطابق 113 روپے کلو ہے جبکہ مارکیٹ میں 150 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

لہسن سرکاری لسٹ کے مطابق 650 روپے کلو ہے جبکہ مارکیٹ میں 670 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

مولانا قاری علی محمد

آپ 1930ء میں کوہ نمک کے دامن میں واقع گاؤں ناڑی ضلع خوشاب میں حافظ فتح خاں کے ہاں پیدا ہوئے۔آپ کی تعلیم کا آغاز ناظرہ قرآن ...