کامونکی:خورد برد کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ

کامونکی(نمائندہ خصوصی) چھ لاکھ روپے خرد برد کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ،بتایا گیاہے کہ چھجوکی کے احسن سے ملزم غلام دستگیر ساکن خان پور نے امانت کے طور پر چھ لاکھ روپے لئے جو اس نے واپس کرنے کی بجائے خرد برد کرلئے۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن