بھارت سے پاکستانی سفارتکار  سہیل قمر‘ عملہ کے 7 ارکان وطن پہنچ گئے

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بھارت سے ایک پاکستانی سفارتکار محمد سہیل قمر واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق عملے کے 7 ارکان بھی اپنی فیملیز کے ہمراہ واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس پہنچے۔

ای پیپر دی نیشن