لندن: پاکستانی ہائی کمشن پر حملہ کرنے والا انتہا پسند بھارتی نکلا، فرد جرم عائد

لندن (عارف چودھری +نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی ہائی کمشن لندن پر حملہ کرنے والا انتہا پسند بھارتی نژاد نکلا۔ پولیس نے انتہا پسند کی شناخت کر لی۔ کنگسٹن و چیلسی کی میٹروپولیٹن پولیس کے ترجمان نے حملہ آور بھارتی انتہا پسند کی شناخت ظاہر کی۔ پولیس کے مطابق 41 سالہ انکیت لو پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ مجرمانہ نقصان کا الزام بھی شامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن