سیالکوٹ میں ولیمہ کے دوسرے روز دولہا قتل‘ دلہن قاتل عاشق کے ساتھ فرار

سیالکوٹ+ڈسکہ  (نامہ نگار + نمائندگان خصوصی) بڈھا گورائیہ میں ولیمہ کے دوسرے روز دلہن کے عاشق نے فائرنگ کر کے دولہا کو قتل کر دیا۔ دلہن سلامیاں اور بٹوا لے کر قاتل کے ساتھ فرار ہو گئی۔ تھانہ ستراہ کے گاؤں بڈھا گورائیہ میں محمد ناصر جوکہ دھیدووالی کا رہائشی اپنے بیٹے جاوید ناصر عرف عدنان کی دعوت ولیمہ سے فارغ ہو کر بیٹے کے سسرال اپنے بھائی خالد محمود و دیگر کے ہمراہ موضع منڈرات گیارہ بجے پہنچاتو وہاں پہلے سے موجود محمد بوٹا عرف رحمان اور ایک نامعلوم نے اسکے بیٹے جوکہ سسرال میں موجود تھا پر فائرنگ کردی جس کے باعث جاوید ناصر شدید زخمی ہو گیاَ

ای پیپر دی نیشن