وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم سے رانا ناصر مشتاق کی ملاقات

سادھوکے(نامہ نگار)وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم سے انصاف لائرز فورم پاکستان کے نائب صدر رانا ناصر مشتاق خاں نے انکے گھر ملاقات کی وفاقی وزیر نے اس موقع پر کہا کہ وہ جلد کامونکے بارایسوسی ایشن کیلئے فنڈز جاری کریں گے انہوں نے مزید کہا کہ وہ جلد ہی تحصیل بار ایسوسی ایشن کے صدر عارف گورائیہ سے بھی اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن