امریکی محکمہ صحت کا 10 ہزار ملازمین برطرف کرنے کا فیصلہ 

واشنگٹن (نیٹ نیوز)  امریکی محکمہ صحت نے اپنے 10 ہزار مستقل ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب محکمہ صحت کے 10 ہزار ملازمین پہلے ہی رضاکارانہ طور پر مستعفی ہو چکے ہیں۔ محکمے  کے مستقل ملازمین کی تعداد  62 ہزار رہ جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن